menu icon

ادارے خود کام کرنے کے پابند ورنہ عدالتی حکم پر کرانا جانتے ہیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کے داخلے کی منسوخی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر
web desk dharti ویب ڈیسک
Cj pakistan


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کے داخلے کی منسوخی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی،

کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی،دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال یونیورسٹی انتظامیہ پر برہم بھی ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ یا ججز نے اداروں کے کام نہیں کرنے، اداروں کے کام وہاں کی انتظامیہ نے خود کرنے ہیں اور ہم عدالتی حکم کے ذریعے ان سے کام کرائیں گے۔ انہوں نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے حالیہ اانتخابات میں دیکھ لیا کہ عدالت عظمیٰ کے احکامات پر کس طرح غیر جانبدار انتخابات کا منعقد کئے گئے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ رخسانہ بنگش کے وکلا نے دوران سماعت چیف جسٹس کو بتایا کہ اس کی موکلہ نے میڈیکل سال دوئم کا امتحان پانچویں کوشش میں پاس کیا تھاجبکہ طالبہ نے باقی سالوں کا امتحان بھی سپلیمنٹری میں پاس کیا،جب طالبہ نیت تعلیم مکمل کر لی تو یونیورسٹی نے داخلہ پانچواں چانس نہ لینے کی شرط پر داخلہ منسوح کر دیا۔جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے خبیر یونیورسٹی اور پی ایم ڈی سی انتظامیہ سے استفسار کیا کہ آپ لوگوں نے غفلت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ فیصلہ کرنے میں بھی تاخیر کی اب آپ کا فیصلہ دوست قرار نہیں دیا جاسکتا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں