menu icon

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخابی مرحلہ مکمل، واثق قیوم بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور دوست مزاری کی نااہلی کے بعد آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخاب
web desk dharti ویب ڈیسک
wasiq


لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور دوست مزاری کی نااہلی کے بعد آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ پی ڈی ایم کی جانب سے نامزد امیدوار علی حیدر گیلانی نے مقررہ کردہ اوقات میں کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے۔جس پر واثق قیوم عباسی کو بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب کرلیا گیا۔ یاد رہے ڈپٹی سپیکر کی نشست گزشتہ روز دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں