menu icon

سبطین خان کی ایسی تصویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے

لاہور (ڈیلی دھرتی آن لائن)میانوالی سے تعلق رکھنے والے نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان پر سوشل میڈیا  صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ سوشل میڈیا پرسبطین خان کی
web desk dharti ویب ڈیسک
imran khan


لاہور (ڈیلی دھرتی آن لائن)میانوالی سے تعلق رکھنے والے نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان پر سوشل میڈیا  صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔

سوشل میڈیا پرسبطین خان کی جانب سے شیئر ہونے والے ایک تصویر پر مختلف صارفین اپنے ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ایک صارف عامر نے لکھا کہ اب سمجھ آئی کہ پنجاب اسمبلی کا سپیکر بننا اتنا آسان نہیں اس کیلئے پتہ مارنا پڑتا ہے۔ ایک صارفین نے لکھا کہ تصویر دیکھ کر میں سمجھا کہ سابق وزیر جنگلات جس پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں اور جو نیب کے کیس میں ضمانت پر ہے اسے پنجاب اسمبلی کا اہم عہدے سے کیوں نوازا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بہت سے صارفین نے عمران خان کے پارٹی رہنماؤں سے رویے اور دوستوں سے سلوک پر بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں