menu icon

احتجاج کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ،اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا

اسلام آباد پولیس نے خبردار کر دیا ہے بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ جن سیاسی کارکنان کی شناخت اورمقدمات درج ہیں ان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کررہے ہیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستے کھلے رکھے جائیں گے، قانون نافذ کرنے والے ادارے راستوں کی نگرانی کریں گے

ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ سفر شروع کرنے سے پہلے شاہراہوں کی صورتحال جاننے کیلئے پکار 15 پر کال کریں۔سیاسی جماعت کے رہنماؤں نے اسلام آباد آمدورفت کے راستے بند کرنے کا اعلان کیا ہے

پولیس ترجمان کے مطابق انتظامیہ سے اجازت کے ساتھ مختص مقام پر احتجاج کیا جائے، راستوں کی بندش سے اسلام آباد کے شہریوں، طلبا اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے اعلان کیا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن رات سے اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں