menu icon

شوکت خانم اسپتال کے باہر سے پولیس نے مشکوک شخص گرفتار

مشکوک شخص کا تعلق رائیونڈ سے ہے۔ہسپتال کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) لاہورمیں شوکت خانم اسپتال کے باہر سے ایک مشکوک شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

میڈیا کے مطابق شوکت خانم اسپتال کے باہر سے حراست میں لئے جانے والے مشکوک شخص کو پولیس اپنے ہمراہ لے گئی۔

پولیس کے مطابق مشکوک شخص کا تعلق رائیونڈ سے ہے جبکہ مشتبہ شخص اسپتال کے باہرکھڑی گاڑی کھولنے کی کوشش کررہا تھا۔

اس کے علاوہ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں