ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹر عائشہ نسیم کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا معاملہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا عائشہ نسیم سے رابطہ، ذرائع
پی سی بی کی عائشہ نسیم کو منانے کی کوشش، ذرائع
پی سی بی کا عائشہ نسیم کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مشورہ، ذرائع پی سی بی
عائشہ نسیم ایک بہترین کرکٹر اور پاکستان کا اثاثہ ہے، ذرائع پی سی بی
بورڈ نہیں چاہتا کہ وہ کسی جلد بازی یا دباو میں فیصلہ کرے، ذرائع پی سی بی
عائشہ نسیم انجری کی وجہ سے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتی ہیں، ذرائع پی سی بی
عائشہ نسیم کی ریٹائرمنٹ کو اسلام سے جوڑنا قطعی درست نہیں، ذرائع پی سی بی
عائشہ نسیم رواں سال فروری میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئی تھی
عائشہ نسیم نے پاکستان کی جانب سے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں