Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

2023 دنیا کی طاقتور ترین افواج ؟ پاکستان کتنے نمبر پر ؟
menu icon

2023 دنیا کی طاقتور ترین افواج ؟ پاکستان کتنے نمبر پر ؟

گلوبل فائر پاور نے 2023 کے لیے دنیا کی طاقتور ترین افواج کی درجہ بندی جاری کر دی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 145 ممالک کی فہرست تیار کرنے کے لیے نہ صرف فوجی ساز و سامان کی مقدار اور فوجی اہلکاروں کی تعداد کو معیار بنایا گیا ہے، بلکہ مالی حیثیت، جغرافیہ اور دستیاب وسائل بھی اسکور کا اہم حصہ ہیں۔ ان کی بنیاد پر پاور انڈیکس اسکور دیا گیا ہے، جس کا اسکور جتنا کم ہے، وہ اتنا زیادہ طاقتور ہے۔

 

نمایاں ملکوں میں جرمنی 25 ویں، سعودی عرب 22 ویں، اسرائیل 18ویں، ایران 17 ویں ، مصر 14 ویں، انڈونیشیا 13 ویں اور ترکی 11 ویں نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست کے طاقتور ترین 10 ممالک یہ ہیں

 

1 امریکہ

 

امریکا اپنے مادّی، مالی اور دیگر وسائل کی وجہ سے نمبر 1 ہے۔ ٹیکنالوجی میں سب سے آگے، میڈیکل، ایروسپیس اور ٹیلی کام سیکٹرز میں بھی پیش پیش اور بڑی انڈسٹریز میں دوسروں پر برتری کی وجہ سے بھی۔ امریکا کے پاس 92 ڈسٹرائیر، 11 ایئر کرافٹ کیریئر، 13,300 طیارے اور 983 اٹیک ہیلی کاپٹر ہیں۔ ملک کئی لحاظ سے دنیا میں نمبر ایک ہے، ہوائی جہازوں،بحری جہازوں اور ٹرانسپورٹ جہازوں کی تعداد کے لحاظ سے۔ پھر سب سے بڑھ کر دنیا کا سب سے بڑا فوجی بجٹ بھی امریکا کا ہی ہے، 761 ارب ڈالر سے زیادہ۔ یہ دوسرے نمبر پر موجود چین سے تین گُنا سے بھی زیادہ ہے۔ چین کا بجٹ 230 ارب ڈالر ہے

 

2 روس

روس کے فوجی دبدبے کو یوکرین جنگ میں نقصان تو بہت پہنچا ہے لیکن پھر بھی گلوبل فائر پاور کے مطابق وہ اب بھی دنیا کی دوسری سب سے بڑی عسکری طاقت ہے۔ روس اپنے لڑاکا اور ٹرانسپورٹ طیاروں کی تعداد کی وجہ سے نمایاں ہے، جن کی تعداد 4,100 سے زیادہ ہے۔

 

3 چین

چین اپنی دستیاب افرادی قوت اور ہر سپر پاور کی طرح اپنی بحری طاقت کی وجہ سے دنیا کے طاقتور ترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے۔ اپنی مضبوط مالی حیثیت اور بحری، فضائی اور زمینی جنگوں کی صلاحیت کی وجہ سے چین نمایاں فوجی طاقت بنتا جا رہا ہے اور اگر ایسے ہی چلتا رہا تو امریکا کا دشمن نمبر ایک روس نہیں چین ہوگا۔ چین کے پاس بہت سے عسکری اثاثے ہیں جن میں سب سے نمایاں ہیں 50 ڈسٹرائیر بحری جہاز ہیں اور 78 آبدوزیں۔

 

4 بھارت

 

بھارت کی اصل طاقت ہے اس کی آبادی۔ دستیاب افرادی قوت بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے متحرک فوجی دستے بھی بہت ہم اور نیم فوجی دستے بھی بہت۔ بھارت کی صرف دستیاب افرادی قوت 65 کروڑ سے زیادہ ہے۔ یعنی ملک کی 47 فیصد آبادی اس عمر کی ہے کہ ہنگامی صورت حال میں اس سے فوجی خدمات لی جا سکتی ہیں۔

 

5 برطانیہ

 

اب ہم آ گئے ہیں ٹاپ 5 میں یعنی اب بات ہوگی دنیا کے بڑے لڑکوں کی، جن میں پہلا نام ہے برطانیہ کا۔ زبردست افرادی قوت اور فضائی طاقت کے علاوہ مضبوط مالی حیثیت برطانیہ کو یہاں لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ برطانیہ کے پاس دو طیارہ بردار جہاز ہیں، جو امریکا سے تو کم ہیں لیکن چین، اٹلی اور بھارت کے برابر ہیں۔ برطانیہ بھی جزیرہ ہے، اس لیے یہاں بھی بندرگاہوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

6 جنوبی کوریا

 

جنوبی کوریا کا اتنی طاقتور فوج ہونا حیرت کی بات نہیں، کیونکہ وہ شمالی کوریا کا پڑوسی ہے۔ ہوائی جہازوں، بکتر بند گاڑیوں اور ہیلی کاپٹروں کی تعداد کے لحاظ سے جنوبی کوریا بہت نمایاں ملک ہے۔ ایک لاکھ 33 ہزار بکتر بند گاڑیاں ہیں تو ہیلی کاپٹروں کی تعداد 739 ہے، جن میں سے 112 اٹیک ہیلی کاپٹر ہیں۔

 

7 پاکستان

 

پاکستان دو درجے ترقی کے ساتھ تازہ گلوبل فائر پاور رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان کے پاس 3,700 سے زیادہ ٹینک، 1,400ہوائی جہاز، 9 آبدوزیں اور ساڑھے 6 لاکھ سے زیادہ فوجی اہلکار ہیں۔ گلوبل فائر پاور پاکستان کو فوجی خدمت کے لیے دستیاب بڑی آبادی اور اپنے ہوائی بیڑے کی طاقت کی وجہ سے ٹاپ 10 میں لایا ہے۔

 

8 جاپان

 

بحری جہازوں، ہیلی کاپٹروں اور بکتر بند گاڑیوں کی تعداد جاپان کے لیے بہت اہم ہے۔ پھر جزائر پر مشتمل ملک ہونے کی وجہ سے وہ بندرگاہیں بھی بہت رکھتا ہے۔ جاپان کے پاس 1400 فوجی ہوائی جہاز ہیں اور ایک لاکھ سے زیادہ گاڑیاں بھی۔

 

9 فرانس

 

فرانس بھی اپنے فضا میں ری فیول کرنے والے جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کے علاوہ ڈسٹرائر بحری جہازوں اور ٹرانسپورٹ جہازوں کی بدولت اس مقام تک پہنچا ہے۔ فرانس کے پاس 438 ہیلی کاپٹر ہیں جن میں سے 69 اٹیک ہیلی کاپٹر ہیں۔

 

10 اٹلی

 

گلوبل فائر پاور کے مطابق اٹلی کے 10 ویں نمبر پر آنے کی وجہ ہے اس کی فضا میں ری فیول کرنے والے جہازوں، ہیلی کاپٹروں، لڑاکا طیاروں اور ایئر کرافٹ کیریئرز کی تعداد ہے۔ اٹلی کے پاس 404ہیلی کاپٹر ہیں جن میں سے 58 اٹیک ہیلی کاپٹر ہیں۔ اٹلی کے پاس دو ایئر کرافٹ کیریئر یعنی طیارہ بردار بحری جہاز بھی ہیں۔

 

(نوٹ : یہ رپورٹ ویب سائٹ سے لے کر شائع کی گئی ہے ادارے کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں )

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں