ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے ناصری والا میں نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
فائرنگ سے نجیب اللہ خان سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے بعد تھانہ چاپری پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے
عیسیٰ خیل/فائرنگ واقع
عیسیٰ خیل:سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور صدر پی ٹی آئی خٹک بیلٹ نجیب اللہ خان پر قاتلانہ حملہ
عیسیٰ خیل:نواحی علاقہ ناصری والا میں نامعلوم افراد نے سواریوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی
عیسیٰ خیل:نجیب اللہ خان سواریوں کی گاڑی میں شہر جا رہا تھا کے نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی
عیسیٰ خیل:فائرنگ سے نجیب اللہ خان سمت گاڑی میں موجود دو سواریاں شدید زخمی
عیسیٰ خیل:تینوں زخمیوں کو آر ایس سی کمرمشانی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دی
عیسیٰ خیل:تھانہ چاپری پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا