عدالت نے رمضان سبسڈی اور آٹے کی تقسیم کےلئے رقم کی فراہمی کی تفصیلات طلب کرلیں
آگاہ کیاجائے کہ آٹے کی خریداری کےلئے رقم کس مد سے آرہی ہے۔عدالت
عدالت نے آٹے کی تقسیم کےلئے بنایاگیا میکنزم بھی طلب کرلیا
عدالت نے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محروم مستحقیین کو ہراگرام میں شامل کرنے کا طریقہ کار طلب
عدالت کاسیکرٹری خزانہ پنجاب کودستخط شدہ مصدقہ تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پنجاب میں اٹا کی تقسیم کے طریقہ کار اور ہلاکتوں کے خلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب
مستحقین کو آٹے کی تقسیم ان کا بنیادی حق کسی کا احسان نہیں۔عدالت
افراد کی عزت نفس اسلامی تعلیمات جسے نظرانداز نہیں کیاجاسکتا۔عدالت
بہتر تو یہ تھا کہ حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ کی پیروی کرتے ہوئے آٹا گھر کی دہلیز تک پہنچایاجاتا۔عدالت
رمضان بازاروں یا سبسڈی کی رقم بجٹ میں منظور شدہ ہوتی ہے۔عدالت
بجٹ میں منظور شدہ رقم آٹے کی تقسیم میں استعمال کرنے پر نگران حکومت پھنسے گی۔عدالت
منظور شدہ رقم تو حکومت کسی اور مد میں استعمال نہیں کرسکتی یہ تو نگران حکومت ہے۔عدالت
بہتر ہوتا کہ بنیادی اشیائے خوردونوش میں سب کو یکساں بنیادوں پر سبسڈی دے دی جاتی۔عدالت
نگران حکومت نے رمضان بازار ختم کرکے سسسڈی کی رقم آٹے میں تقسیم کردی۔عدالت
یہ کون سامیکنزم ہے جس کے تحت افراد کو آٹے کےلئے ٹرک پر چڑھادیا۔عدالت
پنجاب میں اٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں کے واقعات ہوئے ۔ موقف
رجسٹریشن اور میکنزم بنائے بغیر آٹے کی تقسیم سے عوام کو
اذیت میں مبتلا رکھا گیا ہے۔موقف
پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے آٹے کا معیار انتہائی غیر معیاری ہے ۔ موقف
پنجاب حکومت آٹے کی تقسیم کے لیے بہترین انتظام نہیں کرسکی۔ موقف
حکومت کی غلط پالیسی اور طریقہ کار کے باعث ہلاکتیں ہوئ ہیں ۔ موقف
مفت اٹا فراہمی کے لیے اکثر آٹا ملوں کو فراہم کی جانے والی گندم غیر معیاری ہے۔ موقف
عدالت غیر معیاری اٹا فراہمی اور ہلاکتوں کا نوٹس لے کر کارروائی کرے۔ استدعا