Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

جو بنچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا ، نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا
menu icon

جو بنچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا ، نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا

جو بینچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا ، نواز شریف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تین کا بنچ کیوں، کیا مصلحت؟ جو بنچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا، ثاقب نثار اور دیگر ریٹائرڈ ججز قوم کوبتائیں گے کہ مجھے کیوں نااہل کیا گیا.

 

جسٹس مظاہر علی نقوی کا کیس سپریم جوڈیشل کونسل میں جانا چاہئے، اگر چیف جسٹس کی آنکھوں میں اللہ کے ڈر سے آنسو آئے تو اچھی بات ہے، سب متفق ہیں انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے۔

 

قوم کا بھی فیصلوں پر اعتماد نہیں ہے، صرف ایک شخص ہے جس کا اعتماد ہے اس کا نام عمران خان ہے کیا عمران خان کے لئے یہ سارے فیصلے کرنے ہیں،کیا تمام فیصلے عمران خان کے حق میں کرنے ہیں۔

 

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جو بنچ قبول نہیں ہے تو اس کا فیصلہ قبول کیسے ہوگا، قبول ہونا بھی نہیں چاہئے، جس بنچ پر اتنے اعتراضات ہوں تو یہی ڈیمانڈ ہے فل کورٹ بنائیں اس کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا وہ اگر نہیں بنتا تو یہ تین کا بنچ کیوں؟ اس میں کیا مصلحت ہے اس کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں۔

 

جسٹس مظاہر علی نقوی کا کیس سپریم جوڈیشل کونسل میں جانا چاہئے اور انہوں نے جو کہا ہے اور جو ان کے بارے میں شواہد آئے ہیں اس پر پوری آڈیو اور وڈیو لیکس ہیں تو اس میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے اور پھر انسان تو اپنے دوستو سے پہچانا جاتا ہے جس شخص کا دوست اس طرح کے لوگ ہوں گے تو پھر ہماری جوڈیشری، ہماری عدالتوں اور ہمارے انصاف کا بھی خدا ہی حافظ ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار جب چیف جسٹس تھے تو ان کی آڈیو لیک موجود ہے جس میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اور مریم کو سزا دینی ہے عمران خان کو لانا ہے۔ اس کی بھی تحقیق ہونا چاہئے۔ انہوں نےکہا کہ یہ قومی مسئلہ ہے ٹرک یا ریڑھی والے کا معاملہ نہیں ہے، قوم آنکھیں کھولے اس کے ساتھ بھیانک مذاق ہورہا ہے۔

 

یہ قوم پر مرضی کے فیصلے ٹھونسنا چاہتے ہیں، امید ہے کہ اللّٰہ ایسے فیصلوں سے ملک کو بچائے گا، سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟ فل کورٹ بنائیں اس کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا، تین کے بینچ میں کیا مصلحت ہے؟ نواز شریف نے کہا کہ قوم کو مقروض کردیا گیا ہے، ایک ایک ڈالر کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور کردیا گیا ہے، جو فیصلہ آرہا ہے اس سے بچنا چاہیے، عوام کو جو کرنا چاہیے کریں، کھڑے ہوجائیں

 

اگر کوئی غلط فیصلہ آیا تو ڈالر 500 کا ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کھڑے ہوجائیں، ثاقب نثار اور دیگر ریٹائرڈ جج قوم کو بتائیں کہ مجھے کیوں نکالا گیا؟ آج قوم کو جواب دیں مجھے کیوں نااہل قرار دیا گیا؟

ایک شخص کی خاطر اس طرح کے فیصلے کیے جا رہے ہیں، اگر آنکھوں میں اللّٰہ کے ڈر سے آنسو آئے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔ قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی نے جو باتیں کیں کیا اس کا نوٹس لیا گیا؟ کیا جنرل باجوہ کی باتوں پر نوٹس نہیں بنتا؟

کیا اس بات پر سوموٹو نہیں بنتا کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی؟، 2017 میں جب میں وزیراعظم تھا تو ملک میں حالات کس طرح کے تھے، ہمارے دور میں ڈالر 105 روپے کا تھا،چینی 60 روپے تھی، آٹا 35 روپے کلو، پیٹرول سستا تھا، بہت ساری سبزیاں10 سے 20 روپے کلو ملتی تھیں، بجلی کا بل بھی بہت کم ہوتا تھا ہم  نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا تھا، موٹر وے ملک میں بن رہی تھیں، ہمارے دور میں دہشت گردی ختم ہوگئی تھی، فارن ریزرو بلند ترین سطح پر تھے۔ آپ نے ایک اچھی قوم کو بھکاری بنادیا ہے۔ہم نے آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دیا تھا اور پاکستان دنیا کے دس بیس جو دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک میں شامل ہونے جارہا تھا آج کے فیصلے اس ملک کو پتہ نہیں کہاں لے کر جائیں گے، ابھی یہ جو فیصلہ کرنے جارہے ہیں اس فیصلے سے بچو، آپ جو کرسکتے ہو کرنا چاہئے، کھڑے ہوجائیں ایسے لوگوں کے خلاف جو پاکستان کو تباہی کے کنارے پر لے جانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ 2017 میں بھی اس قسم کا بنچ بنا تھا جس کی وجہ سے ملک کا مستقبل تاریک نظر آتا ہےقوم دیکھے اپنی آنکھیں کھولے، آپ کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہورہا ہے، 2017 کے بعد دیکھیں آپ کے ساتھ کیا ہوا؟ پہلے آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے، ہمارے دور میں زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر تھے، آج ایک بلین ڈالر کیلئے ہمیں درخواست دینا پڑتی ہے، قوم کو ان ہی بنچ کے فیصلوں نے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں