ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عمرانی فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے، راناثنااللہ
میرے بیان کو غلط سمجھا گیا، جو بھی برائی پکڑیں وہ عمران سے ملتی ہے، راناثنااللہ
عمران خان روز کہتا ہے مجھے قتل کر دیا جائے گا، رانا ثنااللہ
عدالت نے فیصلہ کرنا ہے ،ضمانت دینی ہے، جیل بھیجنا ہے یا چھوڑنا ہے، راناثنااللہ
ہماری ٹیم کینیا گئی تھی، وہ کینیا ٹیم کا مؤقف لے کر آئی ہے، راناثنااللہ
انہوں نے بتایا کہ کینیا پولیس نے غلط معلومات کی بنیاد پر فائرنگ کی، راناثنااللہ
میں نے ٹیم سے معلومات پوچھیں ، یقین ہے کہ ارشد شریف کا قتل ہوا ہے، راناثنااللہ
عمرانی فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے، راناثنااللہ
میرے بیان کو غلط سمجھا گیا، جو بھی برائی پکڑیں وہ عمران سے ملتی ہے، راناثنااللہ
عمران خان روز کہتا ہے مجھے قتل کر دیا جائے گا، رانا ثنااللہ