Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

عمران خان والد ہیں ٹیریان کے ؟ یہ دو منٹ کا کیس ہے ؟ یا آپ تسلیم کریں یا انکار کریں عدالت
menu icon

عمران خان والد ہیں ٹیریان کے ؟ یہ دو منٹ کا کیس ہے ؟ یا آپ تسلیم کریں یا انکار کریں عدالت

کیا آپ کے پاس یہی ایک ڈاکومنٹ ہے اسی پر انحصار ہے ؟ بیان حلفی میں تو گارجین شپ کا لکھا ہے جسٹس محسن اختر کیانی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا تسلیم کریں یا انکار کریں۔

 

چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہر شخص کی پرائویسی ضروری ہے لیکن ہم اس لئے سن رہے ہیں اس میں قانونی معاملہ ہے، ہاں یا ناں میں جو بھی کہنا ہے آپ کہہ دیں۔ چیف جسٹس نے عمران خان کے وکلا سے کہا کہ ویسے تو آپ کی سائیڈ سے بھی یہ دو منٹ کا کیس ہے ؟ یا آپ تسلیم کریں یا انکار کریں، پٹیشن ختم ہو جاتی ہے، آپ انکار کریں تو ان کی پٹیشن ابھی خارج ہوتی ہے، اگلے الیکشن میں یہ معاملہ پھر کوئی لے کر آ جائے گا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ بدقسمتی ہے کہ کسی کی پرائیویٹ زندگی کا معاملہ ایسے پبلک میں آئے، ہم بھی یہاں بیٹھ کر ایسا کیس سننے میں کوئی مزہ نہیں آرہا، لیگل سائیڈ پر ایک بات آگئی ہے اس لئے سننا پڑ رہا ہے، ایک واضح موقف لیں ابھی درخواست مسترد کر دیتے ہیں۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش نہ ہوئے۔ ان کے معاون وکیل نے کہا کہ درخواستگزار نے اپنی پٹیشن میں ترمیم کی درخواست دی، ہمیں ان کی درخواست پر اعتراض ہے تحریری جواب کا وقت دیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دو صفحوں کا جواب دینا تھا کیا آج نہیں دے سکتے تھے؟درخواست گزار کے وکیل نے عمران خان کے ٹیریان کیس میں دیئے گئے بیان حلفی کی کاپی پیش کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس یہی ایک ڈاکومنٹ ہے اسی پر انحصار ہے ؟ بیان حلفی میں تو گارجین شپ کا لکھا ہے، اس گارجین شپ میں والد ہونے کا تو ذکر نہیں، یہ فارن ڈاکومنٹ ہے اور ایکس پارٹی آرڈر ہے، اس ڈاکومنٹ کو مکمل نہیں کہہ سکتے، درخواست گزار نے عمران خان کا بیٹی کو تسلیم کرنا ثابت کرنا ہے، اگر بیٹی نے بھی کہا ہو کہ میرا باپ ہے تو یہ بھی عمران خان پر بائنڈنگ نہیں۔

 

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ آپ کو انتہائی واضح الفاظ میں عمران خان کا اعتراف دکھانا ہوگا، دکھائیں کہاں عمران خان نے ٹیریان کا والد ہونا تسلیم کیا، آپ کہہ رہے ہیں عمران خان والد ہیں ٹیریان کے وہ نہیں مانتے، آپ کو اب ریکارڈ سے دکھانا ہوگا وہ ٹیریان کے والد ہیں، درخواست گزار نے واضح الفاظ میں عمران خان کی ٹیریان کی ولدیت ظاہر کرنی ہے، پہلے آپ ثابت کریں گے یہ لڑکی عمران خان کی بیٹی ہے پھر 62 ون ایف کا معاملہ آئے گا۔وکیل نے کہا کہ گارجین شپ دینے کا ایک جمائمہ نے ایک عمران خان نے no objection certificate دیا، عمران خان اور جمائمہ خان نے ٹیریان کی سرپرستی کیلئے رضامندی دی، کسی تیسرے نے ٹیریان کی سرپرستی کیلئے رضامندی کیوں نہیں دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیا وہاں جو کیس فائل ہوا اس کی کاپی آپ کے پاس ہے ؟ کوئی ایک ڈاکومنٹ تو آپ کے پاس ہو جس میں ہِم دیکھیں۔ وکیل نے کہا کہ یہ سارا غیر ملکی ریکارڈ عدالت کے سامنے ہے جو دفتر خارجہ سے تصدیق شدہ ہے، عمران خان کا تعلق نہیں تھا تو گارجین شپ کا بیان حلفی کیوں دیا ؟۔

 

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بہت سے لوگ پاکستان میں بہت سے بچوں کے گارجین ہیں لیکن وہ باپ نہیں ہیں، وہ لوگ ان کے اخراجات اٹھائے رہے ہوتے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ کوئی اور صاحب آئیں گے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں، یہ صرف وہ لڑکی کہہ سکتی ہے کہ یہ میرا باپ ہے کوئی تھرڈ پرسن یہ کیسے کہہ سکتا ہے ؟ اس کیس میں کوئی عدالت جا سکتا ہے تو وہ ٹیریان خود ہے، ٹیریان خود اگر متاثرہ ہو تو جا کر کہہ سکتی ہے میرا والد ڈیکلئیر کیا جائے، کوئی تیسرا فریق کیسے اس کیس میں متاثرہ فریق ہو گیا ؟۔

 

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ جو فیصلہ لائے اس پر کوئی تصدیق یا ٹھپا تو ہوتا، ٹھیک ہے وہ ایک عدالت کا آرڈر ہے مگر کچھ پتہ تو چلے ؟ کیا اس کیس میں عمران خان کا کوئی جواب آیا تھا ؟ ہمیں ریکارڈ میں سے کچھ دکھا دیں، ہم یہاں آج رک جاتے ہیں اپنے ڈاکومنٹس مکمل دیکھ لیں، دستاویزات ترتیب دے کر ہمیں آئندہ سماعت پر بتا دیں، ہمیں دکھائیں کیا کیلیفورنیا میں مکمل ایکس پارٹی کارروائی ہوئی تھی؟۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو آئندہ سماعت پر تیاری کر کے دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کردی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ، ورلڈکپ پاک بھارت میچ کیلئے مقام فائنل ہوگیا ؟











تجارت

بڑی خوشخبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی











دلچسپ

دنیا کے پہلے شرابی کتے کا علاج کردیا گیا ، شراب کی لت کیسے لگی؟












وڈیوز

وڈیوز

انگلش بول کر برف کے گولے بیچنے والا MA پاس شخص،جس کا نام برانڈ بن گیا

وڈیوز

معذور لڑکی سے شادی کرنے والا پولیس اہلکار،پیار کی اعلیٰ مثال

وڈیوز

مس پاکستان،پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین ڈاکٹر لڑکی ـ


تحریک انصاف کے نام نئی پارٹی بنے گی

خوبصورت جوان لڑکی کا شوہر کھسرا نکلا

تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں کی سیاست ختم ہو چکی

دوسری شادی کرنے والا لڑکا بینڈ باجا بجانے کے لیے ڈیل کرنے پہنچ گیا

جشن جون ایلیا ء کا انعقاد،پورے ملک سے اہل علم پہنچ گئے

18 سال کی عمر میں کیک بزنس سے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والی لڑکی


مزید دیکھیں