شازیہ مری کے خلاف جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی کے درخواست خارج ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع
شازیہ مری کی نااہلی کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ اثر انداز نہیں ہو گا، سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ذرائع
الیکشن ٹریبونل نے شازیہ مری کے خلاف نااہلی کی کارروائی ختم کر دی ہے، وکیل درخواست گزار
سندھ ہائیکورٹ میں جاری کیس میں فریق بن جائیں، جسٹس محمد علی مظہر
کیا آپ نے لیاری والی دوسری شازیہ مری کو عدالت سے سمن کرایا؟ چیف جسٹس
جعلی ڈگری پر شازیہ مری کی نااہلی کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
الیکشن ٹریبونل نے شازیہ مری کے خلاف نااہلی کی کارروائی ختم کر دی ہے، وکیل درخواست گزار
سندھ ہائیکورٹ میں جاری کیس میں فریق بن جائیں، جسٹس محمد علی مظہر
شازیہ مری کی نااہلی کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ اثر انداز نہیں ہو گا، سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی
واضح رہے شازیہ مری کے خلاف جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی کے درخواست خارج ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا