ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں،
عمران خان نے کہا جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں
انٹریو کے دوران انہون نے اس بات کو بھی اعتراف کیا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ آپ سے بات کرے تو کیا آپ کریں گے میں نے کہا میں سیاسی آدمی ہوں میں سب سے بات کروں گا سوائے چوروں کے۔
عمران خان نے کہا کبھی نہ آرمی چیف کو بات کرنے کی دعوت دی نہ شہباز شریف کو یہ بیان چل رہے ہیں
میں آرمی چیف سے بات کرنا چاہتا ہوں تو مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔
جس جماعت کے ساتھ ملک کے عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں۔
عمران خان سے سوال کیا گیا کہ فوجی قیادت تبدیل ہونے کے بعد کوئی فرق آیاتو انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی فرق نہیں پڑا۔