ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) ہم نیوز کے پروگرام “ہم اسپیشل” میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی گفتگو
عمران خان واحد لیڈر ہے جو این آر او نہیں لیتا اور نہ ہی ملک سے باہر جاتا ہے بابر اعوان
عمران خان نے خریدی ہوئی گھڑی کا تو بتا دیا مگر یہ باقی 75 سالوں کا حساب نہیں دے رہے۔ بابر اعوان
عمران خان پر توشہ خانہ اور دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے بابر اعوان
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس مذاق سے کم نہیں بابر اعوان
عمران خان کے خلاف جتنے بھی مقدمات چل رہے ہیں ان میں نااہل ہونے کے کوئی امکانات نہیں ہیں بابر اعوان
ٹیریان والا کیس 2018 میں اٹھایا گیا تھا وہ شیرخوار بچی نہیں بلکہ وہ عورت ہے بابر اعوان
اپنا مقدمہ خود کرے یا نانا کرے تو کیس بنتا ہے۔ اس مقدمے کے چلنے کی وجہ بھی نہیں معلوم بابر اعوان