ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک ٹوئٹر سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھ جاسکتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کسی پروگرام کے دوران مسکرا رہی ہوتی ہیں اور ساتھ ہی تالیاں بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کررہی ہوتی ہیں
ذیشان ملک کی جانب سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مریم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اللہ یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ویڈیو کے وائرل باقی صارفین کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے ساتھ تنقید کا سلسلہ جاری ہوجاتا ہے
اللہ یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ❤️ pic.twitter.com/t6BwwnKADM
— Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) February 5, 2023
ٹوئٹر صارف صائما رحمان کی جانب سے سخت تنقید کرتے ہوئے لکھا جاتا ہے کہ یہاں عوام پر بڑے حالات آئے ہوئے اور یہ میڈم کی مسکراہٹ ہی ختم نہیں ہورہی ہاں بھائی آپ لوگ تو بہت سکون کی زندگی گزار رہے ہو مسکراوں گے تو تم جیسے لوگ ہی
یہاں عوام پر بڑے حالات آئے ہوئے اور یہ میڈم کی مسکراہٹ ہی ختم نہیں ہورہی ہاں بھائی آپ لوگ تو بہت سکون کی زندگی گزار رہے ہو مسکراوں گے تو تم جیسے لوگ ہی
— saima rahman (@saimarahman6) February 5, 2023
الطاف شاہ کی جانب سے آمین لکھ کر نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے
آمین💚
— Altaf Shah (PMLN) (@Altafshah_6) February 5, 2023
عقیل احمد لکھتے ہیں منہ کو اتنا کچھاو ہے کہ ہنسا بھی نہیں جارہا اس بڑھیا سے
منہ کو اتنا کچھاو ہے کہ ہنسا بھی نہیں جارہا اس بڑھیا سے
— Aqeel Ahmed (@AqeelAh74204436) February 5, 2023
ایم اے کے نامی صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھ کہ پاکستان کو لُوٹنے والوں کی جعلی مسکراہٹ اب زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہے گی
پاکستان کو لُوٹنے والوں کی جعلی مسکراہٹ اب زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہے گی
— Ahsan Khan (@AhsanKhan_786) February 5, 2023