menu icon

راولپنڈی میں جلسہ ہو گا یا دھرنا؟

عمران خان کل ہفتہ کو دوپہر 1 اور 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے روانہ ہونگے۔
web desk dharti ویب ڈیسک
عمران خان


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔ راولپنڈی میں دھرنا ہوگا یا جلسہ؟ اسکا اعلان عمران خان کریں گے

پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کل راولپنڈی میں شرکاء کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے۔

اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے مسلسل انکار کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ سیل ہے، اجازت ملی تو انتظامیہ کو ڈی سیل کرنا ہوگا جبکہ پی ٹی آئی کے پاس بارانی زرعی یونیورسٹی،ہاکی گراؤنڈ اورمسلم اسکول سمیت متعدد جگہیں ہیں لیکن پی ٹی آئی ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اتارنے پر بضد ہے۔

پی ٹی آئی نے اب تک عمران خان کے دستخط شدہ بیان حلفی بھی جمع نہیں کرایا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں