menu icon

نوازشریف کب پاکستان آجائيں گے؟

2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے خواجہ آصف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے جتنے بھی حربے استعمال کيے لیکن ہم سرخرو ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پُرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن پى ٹى آئى نے اگر حدود کراس کى، تو قانون حرکت میں آئے گا اور رياست عام شہريوں کے حقوق کی حفاظت کرے گى۔

وزيردفاع نے کہا کہ جمہورى معاشرے میں مذاکرات کے آپشن ہميشہ کھلے ہوتے ہیں اور جب عمران خان حکمران تھے، تو شہباز شریف سے مذاکرات کورَد کيا تھا۔

انہوں نے حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملکى معيشت اولين ترجيح ہونى چائيے۔

وزيردفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق کہا ہے کہ وہ 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائيں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں