menu icon

عمران خان کو عوام نے مسترد کردیا ،رانا ثناءاللہ

لانگ مارچ میں 500 لوگ ہوتے تھے کہتے تھے لاکھوں کا سمندر ہے۔ رانا ثناءاللہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو عوام نے مسترد کردیا۔ لانگ مارچ میں 500 لوگ ہوتے تھے کہتے تھے لاکھوں کا سمندر ہے۔ انہوں نے راستے بند کرنے کی کوشش کی تو وفاقی حکومت ایکشن لے گی۔

 

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی والے راولپنڈی فیض آباد میں دھرنا دینا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پھررینگتا رہا اور رینگ مارچ بن گیا ۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو لوگوں نے بری طرح مسترد کردیا ہے۔

 

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدرمملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس پر رسمی دستخط کرنے تھے۔ صدر مملکت عارف علوی نےاہم تعیناتیوں سے متعلق معاملے کو سیاسی رنگ دیا۔ صدر مملکت عارف علوی کو چاہیے تھا کہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ۔اہم تعیناتیوں سے متعلق فیصلے پر وزیر اعظم شہبازشریف نے اپنا آئینی اختیار کا استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں