menu icon

نئے آرمی چیف عاصم منیر کا منفرد اعزاز

جنرل عاصم منیر نےمدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا
web desk dharti ویب ڈیسک
آرمی چیف عاصم منیر


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے اپنی سروس کا آغاز آفیسرز ٹریننگ سکول کے 17ویں کورس میں منگلا سے کیا تھا جس کے بعد انھیں فرنٹئیر فورس ریجمنٹ کی 23ویں بٹالین میں کمیشن دیا گیا جنرل عاصم منیر حافظ قرآن بھی ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے بطور لیفٹننٹ کرنل مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران قرآن پاک حفظ کیا

 

پاکستان کے معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے۔

 

وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے

 

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر نےمدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا، امید ہے وہ فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھیں گے۔

 

 

مفتی تقی عثمانی کا مزید کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر کا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں