menu icon

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کب موصول ہوگئ؟

آرمی چیف کی تعیناتی پر آصف زرداری کی رائے اولین ترجیح ہوگی خواجہ آصف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کی اہم تعیناتی میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے۔ ان کی تجویز کا سب احترام کرتے ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی، حکومت کو بھی دھچکا لگےگا، لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی۔عمران خان کے پاس ادارے سے تعلقات بہتر کرنے کا یہ ایک موقع بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سمری کا ٹائم ٹیبل اتفاق رائے سے طے ہوا ہے، ہم نے جو ٹائم ٹیبل سیٹ کیا تھا اس میں ایک دو روزکا فرق پڑا ہے، میرے خیال میں آج صدر مملکت کے پاس سمری یا ایڈوائس چلی جانی چاہیے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو نشانہ بنانےکے لیے تمام حربے استعمال کیے گئے، ہم آج بھی وہ زبان نہیں بول رہے جو عمران خان بول رہے ہیں، اس بندے نے زکوٰۃ کے پیسے چوری کیے اور تحائف بیچ دیے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں