menu icon

نواز شریف پر عمران خان کے قاتلانہ حملے کا الزام

تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین ملک لیاقت نے لاتعلقی کا اعلان کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملک لیاقت نے کہا کہ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر الزامات سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ تسنیم حیدر اتوار کی صبح میرے گھر آیا، تسنیم حیدر اور میں اکٹھے ایسٹ لندن کی جانب روانہ ہوئے۔ اس نے راستے میں مجھے پریس کانفرنس سے متعلق بتایا اور پریس کانفرنس میں مجھے اپنے ساتھ زبردستی بٹھایا۔ ملک لیاقت نے کہا کہ تسنیم حیدر کی پریس کانفرنس میں نواز شریف پر قتل کی سازش کےالزام نے مجھےحیران کر دیا، پریس کانفرنس کے بعد واپسی پر مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا فون آیا اور انہوں تسنیم حیدر سے گفتگو کی۔ملک لیاقت نے کہا کہ مجھ پر پریس کانفرنس کے انتظامات کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔پریس کانفرنس میں موجود وکیل سے پہلی دفعہ ملاقات ہوئی۔ تسنیم حیدر نے دوسری پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، میں نے انکار کردیا۔ملک لیاقت نے کہا کہ تسنیم حیدر کا دعویٰ غلط ہے کہ میں نےقتل کی سازش کا پیغام عمران خان کو پہنچایا، عمر سرفراز چیمہ سے پہلی دفعہ فون پر گفتگو ہوئی، تسنیم حیدر کے میرے بارے میں تمام دعوے غلط ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں