menu icon

آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ،

آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آمد کے موقع پر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی مزاج پرسی کی اور ان کی عیادت بھی کی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

قبل ازیں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی جس دوران اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت ہوئی جبکہ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے یاد رہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز بھی وزیراعظم سے ملاقات کی تھی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا جبکہ ملاقات کے بعد وزیر دفاع نے میڈیا سے گفتگو بھی کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات مشاورتی عمل کا حصہ ہے اور آج اہم قومی امور کے علاوہ اہم تعیناتیوں سے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں