menu icon

لانگ مارچ رانا ثناء اللہ کی حدود سے کتنا دور ؟

حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد کی سرحد پرپہنچ گیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد کے دہانے پرپہنچ گیا،قافلے روات میں پڑاؤڈالیں گے ، شاہ محمود قریشی اوراسد عمر قیادت کررہے ،اسلام آباد میں جلسہ یا دھرنا ، مستقل کے رخ کا تعین ، کپتان کا اہم اعلان بھی آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی اوراسد عمرکی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کا قافلے آج روات پہنچ رہے ہیں جہاں سےکچھ ہی کلومیٹر دور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی حدود کا آغازہوتا ہے۔ شام ساڑھے چار بجے چیئرمین پی ٹی آئی شرکاء سےویڈیو لنک پر خطاب کرینگے۔ترجمان وزیراعلیٰ وپنجاب مسرت جمشید چیمہ خطاب کو انتہائی اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج کا خطاب پاکستانی سیاست کا رخ متعین کرے گا۔

راجہ محمد بشارت کی جانب سے ٹوئیٹ کرکے بتایا گیا کہ آج ہم آج ہم روات کے مقام پر حقیقی آزادی مارچ کا استقبال کریں گے

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا حقیقی آزادی لانگ مارچ کا دوسرا مرحلہ روات کے مقام سے راولپنڈی شہر داخل ہو نے کیلئے پہنچے گا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے اس شاندار مہم کی نگرانی کی آج دونوں قافلے روات کے مقام پر ملیں گے، آخری مرحلہ آ گیا ہے تیار رہیں،عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں