menu icon

فیفا ورلڈ کپ 2022 پاکستان ٹیم نہیں تو کیا ہوا ،

الریحلہ فٹبال ٹیکنالوجی تھرمو بانڈڈ سے تیار کی گئی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پاکستان کی نمائندگی تو نہیں لیکن جو فٹبال اس ورلڈ کپ میں استعمال ہورہا ہے وہ سیالکوٹ میں تیار کیا گیا ہے۔سیالکوٹ کے تیارکردہ فُٹبال دنیا بھرمیں اپنی پہچان آپ ہے، ورلڈ کپ کیلئے فُٹبال تیارکرنے کا اعزاز اس بار پھر سیالکوٹ کے نام ہوا۔

الریحلہ فٹبال ٹیکنالوجی تھرمو بانڈڈ سے تیار کی گئی ہے۔پاکستان اسپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ارشد لیطف بٹ نے کہا کہ ہماری انڈسٹری کا امیج مزید بہتر ہوگیا۔اس انڈسٹری سے وابستہ کاریگر بھی خوش دیکھائی دیتے ہیں، ہاتھوں سے سلائی کے بعد مشینری سلائی اور اب تھرمو بانڈڈ سیالکوٹ کی فٹبال کی انڈسٹری بھی وقت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی جانب گامزن ہے، ورلڈکپ دوہزاربائیس یہاں کے فٹبال کا استعمال منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں