menu icon

مریم صفدر کب پاکستان آرہی ہیں؟

مریم صفدر کی دسمبر کے شروع میں وطن واپسی متوقع
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مریم نوازکی دسمبر کے شروع میں وطن واپسی متوقع َہے جبکہ آئندہ پارٹی انتخابات میں مریم نواز کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا بھی امکان ہے۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف کا دسمبر میں وطن واپسی کا امکان ہے جبکہ آئندہ پارٹی الیکشن میں مریم نواز کو پارٹی میں مزید اہم ذمہ داری بھی تفویض کی جائے گئی۔

دوسری جانب نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مشاورتی عمل کو تیز کر دیا گیا نواز شریف اپنے وطن واپسی کی تاریخ کا خود اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کی اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پہلے وطن واپسی متوقع ہے اور قوی امکان ہے کہ وہ دسمبرکے شروع میں وطن واپس پہنچ کر پارٹی کے معاملات کو چلائیں۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے پارٹی کو فعال کرنے اور ملکی سیاسی درجہ حرارت میں تیزی کے پیش نظر مریم نواز کو فوری وطن واپس آنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی پر بھرپور استقبال کیا جائے۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل تاریخ کا لندن میں باقاعدہ اعلان کیا جائے جبکہ نواز شریف وطن واپسی سے پہلے آئندہ ماہ پارٹی کے اہم فیصلے کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں