menu icon

گھڑی کہاں فروخت کی ،عمران خان کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا

گھڑی اسلام آباد میں فروخت کی جس کا ثبوت موجود ہے عمران خان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ گھڑی اسلام آباد میں فروخت کی جس کا ثبوت موجود ہے۔

اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ کیس پر جھوٹ پر مبنی اسٹوری چلائی گئی۔چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جس ملک میں رول آف لاء نہیں ہوتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا، رول آف لاء سے آزاد قوم بنتی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں مذاکرات کا پیغام بھیجا جا رہا ہے، ہم نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دیں، صاف شفاف الیکشن میں تمام بحران کا حل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے معاملے پر بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، میں نے کہا اپنے مفاد پر ملکی مفاد کو ترجیح دوں گا۔انہوں ے ایک بار پھر الزام دہراتے ہوئے کہا کہ امریکا نے میری حکومت گرائی تھی، تاہم ملکی مفاد کی وجہ سے ان سے اچھے تعلقات رہیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں