menu icon

عمران خان کے ٹوئیٹ پر مریم نواز کا ردعمل ،

جیو ٹی وی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے اعلان پر مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے گھڑی چوری کے الزامات پر جیو ٹی وی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے اعلان پر مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا تھا کہ وہ جیو ٹی وی اور شاہزیب خانزادہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے ، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ” بس بہت ہوگیا!کل جیو اور شاہزیب خانزادہ نے سرپرستوں کی مدد سے ایک مشہورِ زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پرمطلوب مجرم کی تراشی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی۔ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے اور میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں
لیگی نائب صدر مسلم لیگ مریم نواز نے ٹویٹر پر عمران خان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاؤ۔ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ!

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں