menu icon

عمر فاروق کو گھڑی نہیں بیچی ، تحریک انصاف کا عمر فاروق کیخلاف بڑا فیصلہ

عمر فاروق کیخلاف دبئی میں قانونی کا کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے فواد چوہدری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عمر فاروق کیخلاف دبئی میں قانونی کا کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے،تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رات کو ایک پروگرام میں عمر فاروق کو لایا گیا اور جھوٹ بولا گیا سوالات ہونے چاہئیں لیکن جھوٹ نہیں۔بتانا چاہتا ہوں کہ عمر فاروق ظہور نامی بندے کو گھڑی نہیں بیچی گئی،احسن گجر نے واضح کیا کہ فرح خان عمر فاروق سے کبھی نہیں ملی،عمر فاروق ظہور پر خود کیس بنا ہوا ہے،بعد میں وہ پاکستان آیا۔عمر فاروق کیخلاف دبئی میں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں