menu icon

کل سے گیس بند ،سوئی سدرن گیس نے بڑا اعلان کردیا

سوئی سدرن نے 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے تاہم امید ہے بحران شدید نہیں ہوگا۔سوئی ناردرن کا سسٹم ابھی قابو میں ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو گیس فراہم کررہے ہیں۔ دسمبرمیں جب طلب بڑھے گی تو گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کریں گے۔

 

دوسری جانب سوئی سدرن کے اس فیصلے پر کراچی چیمبر آف کامرس کے رہنما زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی جس سے صنعتی پیداوار کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں