menu icon

سردیوں کی پہلی بارش اور برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)موسم سرما کی پہلی بارش، لاہور، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔بارش اور ٹھنڈی ہوا، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برستے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، اسلام آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سرگودھا، فیصل آباد ، شورکوٹ ،سرائے عالمگیر، گجرات سمیت کئی شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی۔دوسری طرف گلیات میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے، چلاس، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت سوات کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے موسم انتہائی سرد ہو گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں