menu icon

آئی جی پنجاب نے غلط بیانی کی ، وہ کس سے ہدایات لے رہے تھے ؟

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی نے کہا پنجاب حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا، آئی جی بتاتے کن وجوہات کی بناء پر مقدمہ درج نہیں کیا۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئی جی نے عمران خان کو کہا تھا کہ وزیراعظم، رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کردیں گے لیکن ایف آئی آر سے تیسرے بندے کا نام نکال دیں، آئی جی پنجاب بتائیں وہ کس سے ہدایات لے رہے تھے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں