menu icon

وزیر آباد واقعہ کی ایف آئی آر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ہونی چاہیئے

پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کے باوجود ہم پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے عطاءاللہ تارڑ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر آباد واقعے کا پرچہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف کٹنا چاہیے کیونکہ یہ ان کا سیکیورٹی لیپس ہے۔

ان خیالات کا اظہار انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کی مذمت کے باوجود ہم پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ جس وقت قمر زمان نے ایسی بات کہی میں نے اسی وقت ان سے کہا تھا کہ وہ اپنے الفاظ واپس لیں اور مذمت کریں۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں