menu icon

لاہور ہائیکورٹ سے رانا ثناء اللہ کے لیے بڑا ریلیف

لاہور ہائیکورٹ سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو بڑا ریلیف مل گیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس بند کرنے کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثناءاللہ نے آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انوسٹی گیشن ختم کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی تھی ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے رانا ثنا اللہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں نیب وکیل فیصل بخاری نے کہا کہ عدالتی حکم پر نیب نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ رانا ثناء اللہ کے وکیل نے کہا کہ اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کو منشیات کیس میں گرفتار کیا ہائیکورٹ سے انکی ضمانت ہوئی۔ اے این ایف نے کہا کہ رانا ثناءاللہ نے ساری جائیداد منشیات کے کاروبار سے بنائی ہے ۔ نیب کے مطابق رانا ثناءاللہ نے اتاثے کرپشن سے بنائے ہیں۔ امجد پرویز کا کہنا تھا کہ نیب نے بھی جائیداد کی چھان بین کے لیے نوٹس بھیجا جسے عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے نیب تحقیقات ختم کرنے کی رانا ثناء اللہ کی درخواست منظور کرلی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں