menu icon

مخالفین کے لیے ایک اور سرپرائز ، حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ پھر تبدیل

لانگ مارچ کی تاریخ پھر تبدیل،سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے نیا پلان پیش
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کی تاریخ پھر تبدیل،سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے نیا پلان پیش کرکے سیاسی مخالفین کو ایک مرتبہ پھر بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اب منگل کی بجائے بدھ سے شروع ہوگا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کل کی بجائے پرسوں سے شروع ہوگا۔ شاہ محمود قریشی وزیرآباد سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے جبکہ اسد عمر فیصل آباد سے قافلے کی قیادت کریں گے۔ لانگ مارچ فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، میانوالی اور لیہ سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔عمران خان نے مزید کہا کہ آصف زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔آرمی چیف کی تقرری میرا ایشو نہٰیں۔ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن ہے۔سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔میرا لانگ مارچ ہر صورت اپنی منزل پر پہنچے گا۔ الیکشن کی تاریخ لیکر ہی واپس آئیں گے ، قوم اب تیار بیٹھی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں