menu icon

عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ، ملزم کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہ

عمران خان کو دھمکی، ملزم رائے قمر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حافظ آباد جلسہ میں عمران خان کو دھمکی دینے کے کیس کی پہلی سماعت ہوئی جس میں مرکزی ملزم رائے قمر زمان کھرل کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا عدالت نے مرکزی ملزم قمر زمان کھرل کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اس کیس میں مشیر وزیراعظم عطا تارڈ، سائرہ افضل تارڑ اور محمد بخش تارڑ کی 14 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی خیال رہے کہ ملزم کو دوبارہ 14 نومبر کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں