menu icon

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپتال سمیت انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن

پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرحوم ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو نوٹس جاری کیا ہے درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ تین نومبر کو ارشد شریف کی فیملی کے فوکل پرسن نے انتظامیہ سے رپورٹ مانگی تھی۔انتظامیہ نے کہا ان کے پاس پوسٹمارٹم رپورٹ نہیں، پولیس کے پاس ہے اور جب فیملی فوکل پرسن پولیس کے پاس گئے، تو انہوں نے بھی انکار کرتے ہوئے انتظامیہ سے رابطے کا کہہ دیا۔پمز اسپتال سمیت سب نے ارشد شریف فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے متعلق اندھیرے میں رکھا ہوا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں