menu icon

7 خطرناک مجرموں کے سر کی قیمت لگ گئی ، سندھ پولیس نے حساس معلومات جاری کردی

سندھ پولیس نے7 خطرناک ملزمان کے سرکی قیمت مقررکردی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پرپانچ کروڑ دس لاکھ روپے سر کی قیمت مقرر کردی ہے

ذرائع کے مطابق ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیراحمد بروہی کی جانب سے ان سات خطرناک ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات جاری کردی ہیں

بشیربروہی کے مطابق ملزم غلام یاسین بھیو 52 مقدمات میں ملوث ہے جس کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے، کاشف ابڑو عرف انور علی 41 مقدمات میں ملوث ہے جس کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔

اکبرعلی بھیو کے 22 مقدمات میں ملوث ہونے پرسر کی قیمت ایک کروڑ روپے، نذیر احمد بھیو بھی 22 مقدمات میں ملوث ہے اس کے سر کی قیمت بھی ایک کروڑ روپے مقرر کردی ہے۔

مجاہد جمالی میرانی عرف کمانڈو کے 21 مقدمات میں ملوث ہونے پر سرکی قیمت 50لاکھ روپے، محمد خان ملاح عرف فوجی 14 مقدمات میں ملوث ہے اس کے سرکی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کی ہے جبکہ ملزم ممتاز علی بھیو 13 مقدمات میں ملوث ہے جس کے سر کی قیمت 30لاکھ روپے مقرر ہے۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں