menu icon

اعظم سواتی اور انکی اہلیہ کی غیر اخلاقی ویڈیو،ایف آئی اے مدد کو آگیا

سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دےدی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا پر وائرل سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دےدی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )نے کہاہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کی نا مناسب ویڈیو جعلی ہے،

ایف آئی اے کاکہناہے کہ ویڈیو کا عالمی فرانزک معیار پر فریم ٹو فریم معائنہ کیا گیا،فرانزک کے مطابق ویڈیو جعلی ہے اور مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔

ایف آئی اے نے کہاکہ ویڈیو میں فوٹو شاپ کا استعمال کر کے چہروں کو بھی بدلا گیا ہے،سینیٹر اعظم سواتی کی پریس کانفرنس مزید اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے،

سینیٹر اعظم سواتی سے درخواست سے مبینہ ویڈیو کے حوالے تحقیقات کی درخواست ایف آئی اے کو دیں،

ایف آئی اے نے کہاکہ ویڈیو کو سینیٹر اعظم سواتی کی نیک نامی کو خراب کرنے کیلئے ایڈیٹ کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں