menu icon

عمران خان پر حملہ قریبی چھتوں سے ہوا یا نہیں ؟

قریبی چھتوں سے فائرنگ کے شواہد نہیں ملے: ڈی پی او گجرات
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد گجرات کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سید غضنفر شاہ نے کہا چیئرمین عمران خان پر حملے کے واقعے کی اب تک کی تحقیقات کے مطابق حملہ آور ایک ہی تھا، جسے گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ قریبی گھروں کی چھتوں سے فائرنگ کے شواہد نہیں ملے

ڈی پی او سید غضنفر شاہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ‘ میں گفتکو کرتے کہا کہ جائے وقوعہ کے قریب واقع گھروں کی تمام چھتوں کا جائزہ لیا گیا ہے، فرانزک ٹیموں نے بھی جائزہ لیا۔ کسی چھت سے کوئی ایسا خول نہیں ملا کہ وہاں سے فائرنگ ہوئی ہو انہوں کا مزید بتانا تھا کہ پولیس کو جائے وقوعہ سے گولیوں کے 11 خول ملے ہیں، جن میں سے نو پستول اور دو ایس ایم جی کے خول ہیں

ڈی پی او نے گرفتار ملزم کی لیک ہونے والی ویڈیوز پر بھی بات کی اور بتایا کہ پہلی ویڈیو لیک ہونے پر متعلقہ تھانے کے عملے کو معطل کیا جاچکا ہے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ’ملزم کی دوسری ویڈیو ہماری کسٹڈی سے لیک نہیں ہوئی، وہ تھانے کے اندر کسی مقام سے نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں