menu icon

عمران خان کی پریس کانفرنس پر رانا ثنا اللہ کا رد عمل

پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ہمارے ماتحت ہے یا ان کے؟اس کے دور حکومت میں جتنی تحقیقات ہوتی رہیں کیا
web desk dharti ویب ڈیسک


تفصیلات کے مطابق عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان قوم کو گمراہ کر رہا ہے، چیف جسٹس اپنی سربراہی میں بینچ بنا دیں،رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 900اور 18 قتلوں کی انکوائری کروا لیں اور اس کے زخم کی بھی تحقیقات کروا لیں۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر جواب میں کہا کہ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ہمارے ماتحت ہے یا ان کے؟اس کے دور حکومت میں جتنی تحقیقات ہوتی رہیں کیا یہ استعفیٰ دے کر انکوائری کراتا تھا؟

 

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فائرنگ کے ایک ایک لمحے کی فوٹیج موجود ہے ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ جے آئی ٹی بننی چاہئے ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں