menu icon

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کےخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ کا مقدمہ رانا ثنا اللہ کےخلاف درج کرائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ راناثناعمران خان کے خلاف ایسی ہی باتیں کرتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرآبادکےآس پاس فائرنگ یاپتھراؤکی رپورٹ تھی، حقیقی آزادی مارچ روکنے والا نہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں