menu icon

رینجر کا فائر کس کو لگا ؟ عینی شاہد کا دل دہلا دینے والا انکشاف

ہمارے آدمی کو رینجر کی جانب سے کیا جانے والا فائر لگا : عینی شاہد
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق واقعے کے عینی شاہد افضال احمد نے میڈیا سے بات کرتے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں باہر کا آدمی آیا پتہ نہیں شاید وہ کون تھا، اس نے اوپر آکر عمران خان پر فائر کیا۔

آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ جب فائر ہوا تو آگے رینجرز والوں نے جب دیکھا اور مڑ کر فائر کیا تو وہ ہمارے آدمی کو لگ گیا وہ جاں بحق ہوگیا۔

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا معظم کویت سے چھٹیاں گزارنے آیا تھا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں