menu icon

کنٹینر کے قریب فائرنگ ، عمران خان محفوظ ہیں یا نہیں ؟ ہر طرف بھگڈر مچ گئ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کا واقعہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد لانگ مارچ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 5 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کو فوری طور پر ریسکیو کرتے ہوئے کنٹینر سے اتار کر گاڑی میں پہنچایا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت قافلہ ظفر علی چوک کے قریب پہنچا تھا۔ فائرنگ کے بعد مارچ کے شرکا میں بھگدڑ مچ گئی۔جس کے بعد کنٹینر سے اعلان کیا گیا کہ پریشان نہ ہوں ، عمران خان محفوظ ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں