menu icon

ارشد شریف قتل ، کینیا میزبان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وقار احمد نے پاکستانی تفتیش کاروں کو اپنا بیان قلمبند کرا دیا ہے ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے نیروبی میں ان کی میزبانی کرنے والے وقار احمد نے پاکستانی تفتیش کاروں کو اپنا بیان قلمبند کرا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وقار احمد نے پاکستانی تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا بلانے کے لیے ان کے پاکستانی دوست طارق وصی نے کال کی، دبئی میں مقیم طارق وصی کے کہنے پر ارشد شریف کے لیے انتظامات کیے، طارق وصی نے ارشد شریف کے لیے کینیا کا ویزہ اسپانسر کرنے اور ان کی ہر ممکن مدد کا کہا۔

وقار احمد نے بتایا کہ طارق وصی کی درخواست پر ارشد شریف کی رہائش کے انتظامات کیے، فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی کینیا پولیس حکام کے علاوہ طارق وصی کو کال کی، طارق وصی کو بتا دیا تھا کہ ارشد شریف کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، طارق وصی کو تفصیلات بتانے کے کچھ دیر بعد سلمان اقبال کی کال آئی، سلمان اقبال نے بھی واقعے کی تفصیلات حاصل کیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں