menu icon

آصف علی زرداری کے سر پر لٹکتی تلوار ، راجہ پرویز اشرف نے بڑا اعلان کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس مسترد کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کیخلاف دائر نااہلی ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مسترد کردیا۔

نااہلی کا ریفرنس سید ذوالفقار عباس بخاری کے جانب سے دائر کیا گیا تھا جو گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی کو موصول ہوا تھا

ریفرنس میں استدعا کی گئی کہ آصف علی زرداری کو آئین کے آرٹیکل 62/63 کے تحت رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے نا اہل قرار دے کر ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے

اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس مسترد کرکے فیصلے کی نقل الیکشن کمیشن کوبھیج دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 63 کی شق 2 کے تحت ریفرنس مسترد کیا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں