menu icon

ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کو خط ، اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا

ارشد شریف دبئی پہنچے تو تسلی تھی کہ اب خطرے سے باہر ہے والدہ ارشد شریف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کی والدہ رفعت آراء علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے بیٹے کی شہادت اور کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے، ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانا حکومت کی بدنیتی ظاہر کرتا ہے خط میں مزید کہا گیا کہ ارشد شریف شہید نے 12 مئی کو خط کے ذریعے خطرات اور غداری کے بے بنیاد مقدمات سے آگاہ کیا تھا۔ ارشد شریف دبئی پہنچے تو تسلی تھی کہ اب خطرے سے باہر ہے، حکومت نے یو اے ای حکومت پر دباؤ ڈالا جس پر ارشد شریف کو دبئی چھوڑنا پڑا

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کینیا پولیس نے 3 سے 4 مرتبہ اپنا موقف تبدیل کیا، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا، حکومتی کمیشن سے بدنیتی ظاہر ہوتی ہے۔

صحافی کی والدہ نے خط میں لکھا کہ کینیا میں دوماہ بعد میرے بیٹے کوبے دردی سے شہید کردیا گیا، میرے بیٹے نے 12 مئی کو بذریعہ خط آپکو خطرات اور غداری کے بے بنیاد مقدمات سے آگاہ کیا تھا۔

خط میں کہا گیا کہ ارشد شریف کے اہلخانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، شہدا کے اہلخانہ کا اور صحافی برادری کا غم انصاف کی فراہمی سے کم ہوگا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں