menu icon

ایک اور پریس کانفرنس ہونیوالی ہے؟ شاہ محمود قریشی عوام کو پہلے ہی خبر سنا دی

مارچ کو منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے شاہ محمود قریشی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ پریس کانفرنس کرنے والے اپنا نقصان کریں گے، پارٹی یا مجھے کچھ نہیں ہو گا۔مارچ کو منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، تحریک انصاف کے کارکن اور شہری خون خرابہ نہیں کریں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی، ہم پُرامن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔مہم چلائی جا رہی ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت فوج کے خلاف ہے، حالانکہ یہ ملک اور یہ فوج ہماری ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مہم چلائی گئی کہ ارکانِ اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں تاکہ لوگوں میں مایوسی پھیلائی جائے، یہ لوگ بیانیے کی جنگ ہار چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں