menu icon

افسوسناک ٹریفک حادثہ کتنے افراد جانبحق ہوگئے ؟ تفصیلات جانئے

افسوسناک حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کے قریب پیش آیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

 

ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کے قریب پیش آیا جہاں مسافر گاڑی اور مزدوروں سے بھرے مزدا میں تصادم ہوگیا۔حادثے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں