menu icon

خاتون صحافی کی ہلاکت ، پولیس رپورٹ میں کیا درج ، تفصیلات سامنے آگی

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خاتون صحافی کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ سادھوکی میں رہنماؤں کےخطاب کے بعدلانگ مارچ کامونکی کی جانب روانہ ہوا، شام سوا پانچ بجے خاتون اینکر صدف ایک کنٹینرکی کوریج کی کوشش کرتے ہوئےگرگئیں، خاتون کنٹینر کے نیچے آکر زخمی ہوئیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق موقع پر شہادتیں اکٹھی کرنے کے لیے موبائل فارنزک لیب کو طلب کیا گیا، متوفیہ کے شوہر محمد نعیم بھٹی نےگواہ فہیم بھٹی کےہمراہ تحریری بیان دیا، جس میں کہا گیا کہ میری بیوی صدف بطور اینکر اور رپورٹر نیوز چینل میں کام کرتی تھی، ڈیوائیڈر پر کھڑی میری بیوی گر کرکنٹینر کے نیچے آگئی اور موقع پر وفات پاگئی، یہ ایک حادثہ ہے میں نہ کسی کےخلاف کارروائی کرانا چاہتاہوں اور نہ پوسٹ مارٹم کراناچاہتا ہوں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں